7

سیالکوٹ، گھر میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق

سیالکوٹ میں ایک گھر کے اندر آگ لگنے سے 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی کی وجہ سے 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کے سبب گھر میں موم بتی جلائی گئی تھی، جلتی موم بتی بستر پر گرنے سے آگ پھیلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں