26

سیاچن میں پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

سیاچن میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دونوں پائلٹ شہید ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ شہید ہونے والوں میں میجرعرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔

فوجی دستے سیاچن میں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں