56

سیلفی لینے کا جنون 1 شخص شاہی قلعے کی دیوار سے نیچے جاگرا

لاہور میں ایک شخص شاہی قلعے کی دیوار پر سیلفی بناتے ہوئے نیچے جاگرا جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق 50 سالہ شخص یونس شاہی قلعے کی دیوار پر کھڑا ہو کر موبائل فون سے شہر کے نظارے کی سیلفی بنا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے نیچے جا گرا۔
اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں