76

سینئر صحافی اورچیف ایڈیٹر خبریں گروپ ضیاء شاہد انتقال کر گئے.

لاہور(ٹیوٹرپاکستان) روزنامہ خبریں کےچیف ایڈیٹراور سینئر صحافی ضیاء شاہد انتقال کر گئے. وہ کافہ عرصہ سے بیمار تھے اور دو ہفتوں سے لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج تھے-

ٹیوٹر میڈیا گروپ کے چیف ایڈیٹر میاں عصمت رمضان اور انکی ٹیم خبریں گروپ کے اس دکھ کی گھڑی میں انکے ساتھ ہیں اور مرحوم کیلیے دعا گو ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں