17

سینئر صحافی طلعت اسلم انتقال کرگئے

سینئر صحافی طلعت اسلم انتقال کرگئے۔

سینئر صحافی طلعت اسلم کی عمر 67 برس تھی۔

طلعت اسلم نے مختلف اخبارات اور رسائل میں بطور ایڈیٹر خدمات انجام دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں