116

سینیٹر مشاہد حسین کا بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو عام معافی دے کر رہا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو عام معافی دے کر رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سنگل لارجسٹ پارٹی بن کر سامنے آئی ہے، لیڈر شپ دکھانےاوراسٹیٹس مین شپ دکھانےکاوقت آگیاہے، نواز شریف دل بڑا کرکے ہاتھ بڑھائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں