30

شاہد آفریدی نے بیٹیوں کے نام سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو جعلی قرار دیدیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹیوں کے نام سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو جعلی قرار دیدیا۔

سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی نام سے کئی جعلی اکاؤنٹس موجود ہیں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے ان اکاؤنٹس کو فالو بھی کیا ہوا ہے۔ شاہد آفریدی نے ان ہی میں سے ایک اکاؤنٹ کی نشاندہی کرتے ہوئے وضاحت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں