55

شفقت رمضان پاکستان سول سولجر موومنٹ کے وائس چیئرمن ضلع وہاڑی منتخب

شفقت رمضان پاکستان سول سولجر موومنٹ کے وائس چیئرمن ضلع وہاڑی منتخب
امید ہے کہ ضلع وہاڑی میں عوام کے مفادات کیلئے دل و جان سے کام کریں-خان عبداغفار خان
وائس چیئرمن ضلع وہاڑی منتخب ہونے پر دل کی اتھا گھرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں-ممبران پریس کلب
وہاڑی( محمد شاہد سے) شفقت رمضان پاکستان سول سولجر موومنٹ کے وائس چیئرمن ضلع وہاڑی منتخب کر لیس گیا-
چیئرمین خان عبداغفار خان پاکستان سول سولجر موومنٹ ضلع وہاڑی,سینئر وائس چیئرمین حاجی محمد سرور,محمد سلیم کمبوہ,بادشاہ خان سلطان موٹرز,عبدالولی خان کوئٹہ پیالہ زمزمہ ہوٹل,چودہری غلام عباس,شیر خان زمری, ضرغام خان, نور ولی خان ,سعیداللہ خان , سلمان جاوید چوہدری,اطہر اسحاق سندھو,شوکت علی ورک, جاوید اقبال شاہ جنرل سیکرٹری ایمرا ڈسٹرکٹ وہاڑی,ہاشم سلطان,تحسین الرحمن شاہد محمد مرزا نے اپنے ایک بیانیہ میں کہا ہے کہ شفقت رمضان کو پاکستان سول سولجر موومنٹ کا وائس چیئرمن ضلع وہاڑی منتخب ہونے پر دل کی اتھا گھرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں وہ چیئرمین ضلع وہاڑی خان عدالغفار خان,سینئر وائس چیئرمین حاجی محمد سرور کے ساتھ مل کر ضلع وہاڑی میں عوام کے مفادات کیلئے دل و جان سے کام کریں ہماری کسی سیاسی جماعت سے کوئی وابستگی نہیں یہ پیور غیر سیاسی جماعت ہے ہم نے عوام کے مفادات کی جنگ لڑنی ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں