32

صدر مملکت ،وزیراعظم،آرمی چیف،وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مملکت عارف علوی،وزیراعظم پاکسان عمران خان،آرمی چیف ،وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے

انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم ملک کیلئے ان کی خدمات کبھی نہیں بھولے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں