92

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا مزید چھٹیوں کا اعلان

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا مزید چھٹیوں نے شوشل میڈیا کے زریعے ٹویت کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کیا ہے کہ 25 دسمبر سے 10 جنوری تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں