23

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے وفد سے ملاقات

لاہور (سدید نیوز) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے وفد سے ملاقات- ملاقات کا بنیادی مقصد صوبے بھر کے نجی سکولوں کے مسائل کو زیر غور لانا تھا
اس موقع پر صدر پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن، جنرل سیکرٹری پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن و دیگر اراکین موجود تھے

ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ شعبہ تعلیم کی ترقی و خوشحالی کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک ساتھ لے کر چلنا قلیدی اہمیت کا حامل ہے -یکساں نصاب تعلیم کے مکمل اطلاق کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز متفق ہیں-
نجی سکولوں کی رجسٹریشن کے مسائل مکمل طور پر حل کرنے کے لئے آن لائن ایپلیکیشن ‘پیپرس’ کا انعقاد انتہائی خوش آئند رہا:-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں