48

صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس کی قائد ہیڈکوارٹر لاہور میں منعقدہ تقریب میں شرکت

صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس کی قائد ہیڈکوارٹر لاہور میں منعقدہ تقریب میں شرکت
تقریب اے ای او لیڈرشپ پروگرام اور فارمیٹیو ایسیسمینٹ سٹریٹیجی کے باقاعدہ آغاز کے حوالے منعقد کی گئی
لاہور( سدید ایجوکیشن) تقریب میں سپیشل سیکرٹری سکول ایجوکیشن، ڈائریکٹر جنرل قائد، سی ای او پنجاب ایجوکیشن کمیشن، و دیگر شریک ہوئے

صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کی پہلی تشحیصی پالیسی کا آغاز کیا گیا –
نئی تشحیصی پالیسی کے تحت لارج سکیل اسیسمنٹ، سکول بیسڈ ایسیسمینٹ، اور فارمیٹیو ایسیسمینٹ کے ذریعے طلبا کی کاکردگی کو دیکھا جائے گا-محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی تاریخ میں آج انتہائی سنہری دن ہے-اے ای او لیڈرشپ پروگرام کے انعقاد کے لئے ایک موبائل ایپلیکیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے –
ٹیکنالوجی کے موثر اور جامع استعمال کی بدولت آج اے ای اوز لیڈرشپ پروگرام جیسے کئی منصوبوں کا انعقاد آن لائن ہو رہا ہے- صوبے بھر کے 3 ہزار سے زائد اے ای اوز اس پروگرام کی بدولت اپنا کام مزید مستحکم انداز میں کر سکیں گے-
مسلم لیگ ن کے دورِ حکومت میں تعلیم کے شعبے کو دانستہ طور پر پیچھے دھکیلا گیا-
گزشتہ تین سالوں کے دوران محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں وہ انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئیں جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں