30

عثمان بزدار کا فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال کا فوری نوٹس، چیف ٹریفک آفیسرفیصل آباد کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ٹیوٹرپاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا فیصل آباد میں ٹریفک کی خراب صورتحال اور عوامی شکایات کا فوری نوٹس
چیف ٹریفک آفیسرفیصل آباد کو عہدے سے ہٹانے کاحکم-وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر سی ٹی او فیصل آباد کا تبادلہ کر دیا گیا
سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت-

محکمہ پولیس نے سی ٹی اوفیصل آباد کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں