78

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں گریجوایٹ ڈپلوم آن لائن داخلہ جمع کروانے کی تاریخ7نومبر2023 تک بغیر لیٹ فیس توسیع- امان اللہ ملک

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک کے ایک بیان کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹرخزاں 2023 (Phase-II) کے داخلے میں بی ایس (2سالہ، آڑھائی سالہ اور4سالہ)، ایسو سی ایٹ ڈگری(بی اے)، ٹیچر ٹریننگ پروگرامز (2سالہ، آڑھائی سالہ اور4سالہ)، بی بی اے پروگرامز، پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ بشمول سرٹیفیکٹ کورسز (6ماہ) میں آن لائن داخلہ جمع کروانے کی تاریخ7نومبر2023 تک بغیر لیٹ فیس توسیع کر دی ہے۔جاری طلبہ اگلے سمسٹر کی انرولمنٹ بذریعہCMS مورخہ 25اکتوبر2023تک کرواسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں