21

عمران خان آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے ، عمران خان مختلف مکاتب فکر کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے علما و مشائخ بھی ملاقات کریں گے ، عمران خان گورنمٹ کالج لاہور میں بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔
عمران خان دورہ لاہور کے دوران ایوان وزیراعلیٰ بھی جائیں گے ۔
سابق وزیراعظم پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنما سے بھی ملاقات دورے میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں