23

عمران خان کو اگلے پانچ سال بھی حکومت ملنی چاہئے، جہانگیر خان

اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو اگلے پانچ سال بھی حکومت ملنی چاہئے۔

عمران خان کی ایمانداری پر کوئی شک نہیں لیکن ان کی ٹیم اچھی نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں