38

عید منانے آبائی علاقے جانے والوں کا ریلوے اسٹیشنوں پر رش،ایس او پیز کی دھجیاں.فرید ایکسپریس والو کی ایک سیٹ پر تین تین سواریوں کی بکنک

عید منانے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والوں کا ریلوے اسٹیشنوں پر رش بڑھ گیا۔ایس او پیز کی دھجیاں.فرید ایکسپریس والو کی ایک سیٹ پر تین تین سواریوں کی بکنک- بکنک افس پر سسٹم خراب ہونے کا بہانہ بنا کر مسافروں کو ٹرین کے اندر اوپن سیٹ پر سفر کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے.لوئر اے سی میں بھی مسافر پریشان-
کراچی میں سپرہائی وے کاٹھور سے بسوں اور وینز کی اندرون ملک روانگی جاری ہے، شہری نجی کاروں اور منی وینز سے سفر کرنے لگے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ ٹرین اور ہوائی جہاز سے سفر جاری ہے تو بسوں کو بھی اجازت دی جائے۔

پنجاب میں دوسرے شہروں تک جانے والی مسافر گاڑیوں کو دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی، چھ بجے کے بعد پابندی شروع ہوگئی۔

پنجاب حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے دو دن کے لیے اجازت دی تھی، جس کے باعث آج بس اڈوں اور اسٹاپ پر مسافروں کا رش کم رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں