27

فلور مل کے گوداموں سےگندم کی40ہزار بوریاں برآمد

شیخوپورہ میں گندم کی سرکاری خریداری کا ہدف پورا ہونے سے قبل گندم خریداری کے انکشاف پراسسٹنٹ کمشنر محمد جمیل نے فیصل آباد روڈ پر واقع ایک فلور مل کے گوداموں پر چھاپہ مار کر گندم کی چالیس ہزار بوریاں سرکاری تحویل میں لے لی ہیں اور اس بارے میں سیکرٹری محکمہ خوراک پنجاب کے اور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا شکیل اسلم خان کو آگاہ کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں