34

فواد چوہدری کو دوبارہ وزیرِ اطلاعات بنا دیا گیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزیرِ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری کو مبارکباد دی۔

فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’وفاقی وزیر اطلاعات کی حیثیت سے دوبارہ تقرری پر فواد چوہدری کو بہت مبارک ہو۔‘

اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’میری تمام دُعائیں اور نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں