5

قومی کرکٹ ٹیم کا کراچی میں کون سا ریکارڈ ٹوٹا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر قومی ٹیم کا ریکارڈ توڑ دیا۔

انگلینڈ وہ پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے پاکستان کو نیشنل اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کا کراچی میں کون سا ریکارڈ ٹوٹا؟
قومی کرکٹ ٹیم نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مسلسل 7 میچز میں فتح حاصل کی تھی تاہم انگلینڈ نے شکست دے کر اس کی کامیابی کو بریک لگا دی۔

واضح رہے کہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں