29

لاہوراور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم بھر گیا

لاہوراور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے پر ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی بھی جمع ہوگیا تھا جس سے سڑکیں تالاب اور گلیاں ندیاں بن گئی تھیں جبکہ راولپنڈی میں بھی تیز بارش سے نالہ لئی میں گوال منڈی کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں