20

لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا ۔پی آئی اے حکام

لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا ۔پی آئی اے حکام

پرندہ ٹکرانے پر جہاز کی لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ۔پی آئی اے حکام

جہاز پرواز پی کے 258 کو شارجہ سے لاہور اتر رہا تھا ۔پی آئی اے حکام

لینڈنگ کے دوران جہاز کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا ۔پی آئی اے حکام

کپتان نے مہارت دکھاتے ہوئے 168 مسافروں کیساتھ جہاز کو ائیرپورٹ پر اتار لیا ۔پی آئی اے حکام

پرندہ ٹکرانے سے جہاز کا انجن ناکارہ ، پرواز کے قابل نہ رہا ۔پی آئی اے حکام

کراچی سے پی آئی اے انجینئرنگ کی ٹیم لاہور آنے پر طیارے کے نقصان کا اندازہ لگایا جائے گا ۔ پی آئی اے حکام

دو ہفتے کے دوران ہی لاہور ائیرپورٹ پر چار سے زائد طیارے برڈ ہٹ کا شکار ہوچکے ہیں ۔ ذرائع

سی اے اے نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے ائیرلائنز کو خود احتیاط برتنے کا نوٹم بھی جاری کیا تھا۔

وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق پرندوں سے بچاو کے حوالے سے اجلاس میں ہدایات بھی دے چکے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں