44

لاہور: 90 لاکھ چوری کرنے والا جوڑا گرفتار

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں گھر سے 90 لاکھ روپے چوری کرنے والے میاں بیوی گرفتار ہوگئے ہیں ۔

پولیس کے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے ۔

پولیس کےمطابق ملزمان گھر میں ملازم تھے اور واردات کے بعد فرار ہوگئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں