21

مادام نازیہ جبیں کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل (الحمراء) تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، پیر سید سہیل بخاری

مادام نازیہ جبیں کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل (الحمراء) تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، پیر سید سہیل بخاری

لاہور( سٹاف رپورٹر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی معروف پروگرام آرگنائزر،کالم نگار پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے مادام نازیہ جبیں کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل (الحمراء) تعیناتی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ فنکاروں اور تخلیق کاروں کو ان کا اصل مقام دلانے کی کوشش کرنے کے ساتھ ساتھ ڈرامہ کو اسکی اصل حالت پر لانے کی بھر پور کوشش کریں گے، آرٹ، فن وثقافت کے فروغ میں انکا پہلے بھی کردار ناقابل فراموش ہے۔ پیرسید سہیل بخاری نے حکومت پنجاب کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں