40

مجھے میرے والد کی تربیت پر فخر ہے، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا فادرز ڈے پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے میرے والد کی تربیت پر فخر ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ اولاد کے لیے والد کا رشتہ ایک سایہ دار شجر کی طرح ہوتا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میرے والد نے مجھے محنت، دیانت اور امانت کا درس دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں