محکمہ ہیلتھ بہاولپورکے 44آفیسرزآفیشلزکے دوران پولیومہم غیرحاضرہونے کاانکشاف-
چیف منسٹر آفس کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولپورکوجاری کردہ مراسلے میں بتایاگیاہے کہ دوران پولیومہم بہاولپورکے 44عملے کے لوگ غیرحاضرپائے گئے ہیں –
جن کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔
