10

مراکش میں 15 جون سے فضائی ٹریفک کھولنے کا اعلان

شمالی افریقی ملک مراکش میں حکام نے کورونا وائرس کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل 15 جون سے مراکش کے ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کے لیے بحال ہوجائیں گے۔
اس حوالے سے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مقامی شہری اور مقیم غیرملکی ویکسین یافتہ ہوں یا پی سی آر سرٹیفکیٹ میں وہ وائرس سے پاک ثابت ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں