21

مرتضیٰ وہاب کا اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان

کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔
کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے دن دیکھا نہ رات، بس کام کیا، تمام بڑی شاہراہوں کو ہم نے بنوایا۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جس بلدیہ عظمیٰ کے لیے کہا کہ اختیارات نہیں، اسی نے کام کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں