70

مولانا خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی-مولانا خادم حسین رضوی کے صاحبزادے علامہ سعد رضوی نئے امیر مقرر-

مولانا خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی-مولانا خادم حسین رضوی کے صاحبزادے علامہ سعد رضوی نئے امیر مقرر-
نئے امیر کا اعلان مینار پاکستان جنازہ میں کیا گیا.لاکھوں افراد کی شرکت.-مولانا خادم حسین رضوی کا جسد خاکی تدفین کے لیے گھر کی طرف روانہ.،رسم قل کل صبح ادا کیا جا جئے گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں