17

میری محنت میں میرے اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائیں شامل تھیں – اقصیٰ عرفان بلوچ

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں دوسرا کانووکیشن 2023 کے پروگرام کا انعقاد
میری محنت میں میرے اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائیں شامل تھیں – اقصیٰ عرفان بلوچ

جہلم (نمائندہ سدید ) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں دوسرا کانووکیشن 2023 کے پروگرام کا انعقاد کیا گیابیج 2012 سے 2022 تک کے بی ایس پروگرام میں کامیاب ہونے والی اقصیٰ عرفان بلوچ بیج کا گولڈ میڈلسٹ (2012..2016) BS انگریزی ادب (شعبہ زبان) دیا گیا اقصیٰ عرفان بلوچ گولڈ میڈل حاصل کرنے پر بہت خوش تھی اقصیٰ عرفان بلوچ کا کہنا تھا کہ میں نے دل سے محنت کی اس میں میرے اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائیں شامل تھیں اس محنت کا مجھے یہ صلہ ملا ہے میں تمام سٹوڈنٹس کو یہ پیغام دینا چاہتی ہوں کی تعلیم لازمی حاصل کریں اور محنت کریں کامیابی ضرور آپ کے قدم چومیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں