30

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا سابق ایم پی اے ڈاکٹر فائزہ اصغر کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا سابق ایم پی اے ڈاکٹر فائزہ اصغر کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں