40

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں زیادتی کے بعد طالبہ کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں زیادتی کے بعد طالبہ کے قتل کے واقعہ کا نوٹس
آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب
واقعہ میں ملوث ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے-عثمان بزدار
معصوم طالبہ کے قتل میں ملوث ملزم قانون کے تحت سخت سزا کا حقدار ہے-عثمان بزدار
متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف دیں گے۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں