45

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا محکموں کے دوروں کا فیصلہ

لایور(ٹیوٹرپاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا محکموں کے دوروں کا فیصلہ
وزیراعلیٰ عثمان بزدار محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے
وزیر اعلی عثمان بزدارآج بورڈ آف ریونیوکادورہ کریں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار قانونگوئی سطح پر قائم اراضی ریکارڈ سینٹر ز کا افتتاح کریں گے
وزیراعلیٰ سٹیلائٹ اراضی ریکارڈ سینٹر اور موبائل اراضی سینٹرز کابھی افتتاح کریں گے
وزیراعلیٰ موبائل اراضی سینٹر کا معائنہ کریں گے
وزیراعلیٰ عثمان بزداربورڈآف ریونیو پنجاب اورفیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مابین ڈیٹا شیئرنگ کے معاہدے کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے
صوبائی وزراء ملک محمد انور،فیاض الحسن چوہان،میاں خالد محمود،چیف سیکرٹری،چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو،کمشنران لینڈ ریونیو،ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی،ڈی جی پی ڈی ایم اے،بورڈ آف ریونیوز کے ممبرز،ڈی جی کچی آبادی اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں