32

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پارا چنار میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور(ٹیوٹرپاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پارا چنار میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا
عثمان بزدار نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں –
جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں