66

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر گوجرانوالہ پولیس کا فوری ایکشن ، طالبہ کے قتل میں ملوث ملزم علی رضا گرفتار

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر گوجرانوالہ پولیس کا فوری ایکشن

قلعہ دیدار سنگھ میں طالبہ کے قتل میں ملوث ملزم علی رضا گرفتار

وزیراعلی عثمان بزدار کا گرفتار ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا حکم

عثمان بزدار نے کہا کہ معصوم طالبہ کے قتل میں ملوث کسی رعایت کا مستحق نہیں ۔

وزیراعلی عثمان بزدار کی متاثرہخاندان کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں