18

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا ضلع لاہور میں ایک دن کے لئے تمام تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے اہم ٹویٹ

لاہور ( ٹیوٹرپاکستان) وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا ضلع لاہور میں ایک دن کے لئے تمام تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے اہم ٹویٹ
حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس مبارک کے موقع ضلع لاہور تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے: ڈاکٹر مراد راس
تفصیل کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ اج بروز منگل ضلع لاہور کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے
بسلسلہ حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر بند رہیں گے-اس متن میں محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں