45

وہاڑی: استاد کی تین ساتھیوں کے ہمراہ 9 سالہ بچے سے مبینہ اجتماعی بدفعلی.

وہاڑی(ٹیوٹرپاکستان) استاد کی تین ساتھیوں کے ہمراہ 9 سالہ بچے سے مبینہ اجتماعی بدفعلی. استاد اور ساتھی بچے کو دانتوں سے کاٹتے رہے.-9سالہ بچہ 37 ڈبلیوبی مدرسہ میں قرآن پاک حفظ کرتا تھا-

بچے کےوالد نے کہا کہ ملزمان بچے کی موبائل پر وڈیو بنا کر بھی بلیک میل کرتے رہے- طالبعلم نے بھاگ کر جان بچائی.
اجتماعی بدفعلی کا شکار بچے کے والد اللہ دتہ نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا-
ایس ایچ او مرزا حسنین عباس نے کہا ہےکہ ہم واقعہ کا جائزہ لے رہے ہیں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں