43

وہاڑی عثمان خان ڈاہا اورشاہنواز خاں ڈاہا کےوالد معروف سیاسی و سماجی رہنما حاجی محمد سرور ڈاہا انتقال کر گئے-

وہاڑی (شفقت رمضان) حاجی محمد انور خاں ڈاہا کے بڑے بھائی انجمن تاجران کے رہنما حاجی محمد ریاض سرور , ممتاز خاں ڈاہا , عبدالستار خاں , عثمان خان ڈاہا ایلیٹ فورس , شاہنواز خاں ڈاہا ایلیٹ فورس کے والد محترم معروف سیاسی و سماجی رہنما حاجی محمد سرور ڈاہا جو کہ بقضائے الہی وفات پاگئے تھے کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرخاک کریا گیا ان کی نماز جنازہ میں ممبر قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری ,سکاٹ لینڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فخر اقبال چوہدری ,امیدوار ممبر قومی اسمبلی رانا صغیر گڈو , رضوان خاں ڈاہا ایڈووکیت , چیئرمیز یونین کونسلز آفتاب گوجر , زاہد کریم گوجر , گوہر رمضان , ممبر مجلس عاملہ پریس کلب محبوب چوہدری, شفقت رمضان , چوہدری سلیم،امان اللہ مانی،چوہدری عبید،خورشید گجر، خان عبداالغفار خان , سیکرٹری انفارمیشن پریس کلب ہاشم سلطان انچارج ایلیٹ فورس گلزار لڑکا , عامر ملک , سردار احتشام ڈوگر , طاہر راجڑ , حافظ عبدالصمد , ذیشآن ڈوگر , ملک اکرم سمیت سیاسی سماجی کاروباری وکلاء سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قل خونی کا ختم بروز اتوار دن 9 بجے ان کی رہائش گاہ واقع ملتان روڈ میں ادا کی جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں