42

وہاڑی پریس کلب کے صدرمختار احمد بھٹی کے والد اور بزرگ مسلم لیگی رہنما عارف بھٹی انتقال کر گیے.

ویاڑی ( شفقت رمضان سے ) صدر وہاڑی پریس کلب وہاڑی مختار احمد بھٹی کے والد اور بزرگ مسلم لیگی رہنما عارف بھٹی صاحب لکڑ منڈی والے وفات پا گئے ہیں –
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء 9.30 بجے مرکزی جنازہ گاہ وہاڑی میں ادا کی جائے گئ -ان کی رہائش ڈبلیو بلاک گلی نمبر 6 پیپلز کالونی وہاڑی میں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں