22

وہاڑی چیف ایگزیکٹو نواب مارکی علی چاؤلہ کی طرف سے نومنتخب وہاڑی بار ممبران کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

وہاڑی چیف ایگزیکٹو نواب مارکی علی چاؤلہ کی طرف سے نومنتخب وہاڑی بار ممبران کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ
عشائیہ میں میاں ثاقب خورشید،شیخ خالد مسعود ساجد،شاہد محمود مرزا ، ہاشم سلطان کے علاوہ معززین شہر کی شرکت

وہاڑی( شفقت رمضان) چیف ایگزیکٹو نواب مارکی علی چاؤلہ کی طرف سے نومنتخب جنرل سیکرٹری بار نثار احمد جٹ ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری وہاڑی جمخانہ چوہدری محمد اقبال ، ممبر بورڈ آف گورنر جمخانہ امان اللہ مانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا اس موقع پر سابق ممبر صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید، ،سنئیر نائب صدر مرکزی انجمن تاجران جنوبی پنجاب ارشاد حسین بھٹی ، سابق صدر پریس کلب شیخ خالد مسعود ساجد ، سابق جنرل سیکرٹری شاہد محمود مرزا ، جنرل سیکرٹری ایمرا سید جاوید شاہ , تحصیل صدر پی ٹی آئی شیخ محمد خرم ،رانا شعیب ، رائے مبشر کھرل ، زین افضل برکت ایڈووکیٹ ، رہنما انجمن تاجران میاں ساجد آصف ، حاجی نوید جیولرز ، جام زبیر سٹھار، عامر چوہدری ، سابق انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب ہاشم سلطان ، ،شیخ عادل سیھٹی ، چوھدری سعید اختر ، جاوید علی شاہ ،چوھدری جاوید انور ،ابرار بھارہ ایڈووکیٹ ، شیخ علی بابا ایڈووکیٹ ،اکرام اللہ تارڑ ایڈووکیٹ ، ملک عامر ، زاہد سعید ، راو خلیل ، رانا شعیب ، طاہر راجڑ ، محمد ساجد ، شہزادہ گلفام عنائت ڈووگر ، ذیشان عنائت ڈوگر ، حافظ یاسر، ، سابق کونسلر چوہدری سجاد گوجر سابق ناظم چوہدری صفدر گوجر ، چوہدری سعید ، سمیت معززین شہر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں