100

ٹرمپ کو نوبل انعام نہ مل سکا،نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون سیاسی کارکن ماریا کورینا مچاڈو کے نام

سوئڈش اکیڈمی آف سائنس نے امن کے نوبیل انعام کا اعلان کردیا،امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون سیاسی کارکن کو دیا گیا۔

ماریا کورینا مچاڈوکو ویزویلا میں جمہوریت کیلئے خدمات پرنوبیل انعام سے نوازا گیا،ماریا 2011 سے 2014 تک رکن پارلیمنٹ رہیں، ماریا کورینا مچاڈو وینزویلا کی موجودہ اپوزیشن لیڈر ہیں۔
اس سال 338 اشخاص اور تنظیمیں نوبیل انعام کیلئے نامزد تھیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبیل انعام کے مضبوط امیدواروں میں شامل تھے،جبکہ سابق روسی اپوزیشن لیڈر الیگزے نوالنے بھی امیدواروں میں شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں