ٹی سی ایل Iffalcon S53 ٹی وی اب درازپر بھی دستیاب
لاہور، 05 جنوری، 2023: پاکستان کے نمبر ایل ای ڈی ٹی وی برانڈ ٹی سی ایل کی جانب سے صارفین کیلئے شاندار Iffalcon S53 ٹی وی کودراز پر موجود ٹی سی ایل کے آفیشل اسٹور پر فروخت کیلئے پیش کردیا ہے۔
Iffalcon S53 کا شاندارHD Full ڈسپلے بہترین ٹیکنالوجی پر مشتمل ٹی وی ہے جو صارفین کو10 HDR فیچر کی بدولت زبردست ڈسپلے اسکرین فراہم کرتا ہے جبکہ اس کا طاقتور ڈولبی آڈیو اسپیکر کمرے میں سینما جیسا ماحول دیتا ہے۔
اگرIffalcon S53 کی اسمارٹ خصوصیات کی بات کی جائے توآپ اس پرNetflixاور Amazon Prime جیسی ویڈیو سٹریمنگ ایپس کو بغیر کسی رکاوٹ کے استعمال کر سکتے ہیں جبکہ android tvکے ذریعے+ 7000 ایپس اور+700,000 شوز/موویز بھی جب دل چاہے دیکھ سکتے ہیں۔
اس بارے میں بات کرتے ہوئے ٹی سی ایل پاکستان کے مارکیٹنگ کے سربراہ ماجد خان نیازی نے کہا کہ” ٹی سی ایل کا نیاIffalcon S53 ٹی وی اپنی شاندار ٹیکنالوجی کے باعث صارفین کو گھر بیٹھے ہی سینما جیسی تفریح فراہم کرتا ہے۔ Iffalcon S53 انٹرٹینمنٹ کے شوقین افراد کیلئے اسمارٹ خصوصیات کا امتزاج ہے۔”
Iffalcon S53 ٹی وی تین سائزز32، 40، اور 43 انچز میں دستیاب ہے جبکہ اس کا جدید ڈیزائن بغیر آپ کے گھر میں خوبصورتی کا اضافہ کرتاہے۔
لہذا آج ہی ٹی سی ایل کے آفیشل اسٹور پر آرڈر کریں اور اپنا پسندیدہ S53 Iffalcon ٹی وی کو اپنے گھر لاکر اپنے تفریحی تجربے کو مزید بہتر بنائیں!