17

پاکستان تحریک انصاف کے بانی ممبرانعام الحق کی بیٹی کی شادی ،بڑی تعداد میں سیاستدانوں کی شرکت

پاکستان تحریک انصاف کے بانی ممبرانعام الحق کی بیٹی کی شادی ،بڑی تعداد میں سیاستدانوں کی شرکت
اعجاز چوہدری،میاں محمود الرشید،سبطین خان، جمشید اقبال چیمہ ،وحید عالم سمیت دیگر کی شرکت
لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے بانی ممبر اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے درینہ ساتھی انعام الحق سلیم کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل پیس کمیٹی پاکستان کے چیف آرگنائزر انعام الحق سلیم کی بیٹی کی شادی راولپنڈی کے معروف بزنس مین شاہد قریشی کے بیٹے عبداللہ قریشی کے ساتھ انجام پا گئی ۔شادی کی پر وقار تقریب میں سینیٹر اعجاز چوہدری ،صوبائی وزیر میاں محمود الرشید ،اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان،ممبر قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر،سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ،مسرت چیمہ ،ممبران صوبائی اسمبلی سعادیہ سہیل رانا،ندیم عباس بارا،ملک ظہیر عباس کھوکھر،میاں اکرم عثمان،بشیر گجر ،ایم این اے وحید عالم ،سابق ایم این اے فرید احمد پرچہ،سابق ایم پی اے فرح دیبا،چیئرمین رحمن فاﺅنڈیشن ڈاکٹر وقار نیاز، ڈائریکٹر نوازش لودھی ،چیئرمین اللہ والے ٹرسٹ شاہد لون ،چیئرمین سیون گروپ اسلام آباد نسیم احمد عثمانی ،سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان، کنور دلشاد ،چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل زبیر خان نیازی ،بہنوئی سابق وزیر اعظم حفیظ اللہ نیازی،ذکراللہ مجاہد،میاں عامر جاوید علی،حاجی محمد شفیع جوئیہ آف باگڑیاں،چیئرمین ریمبو کیش اینڈ کیری چوہدری عمران سلیمی،صدر انصاف ٹریڈرز ونگ پاکستان ناصر سلمان ،چیئرمین لاثانی گروپ رانا رفاقت ،تحریک لیبک پاکستان کی مرکزی شوریٰ کے ممبرعلامہ فاروق الحسن ،میاں سعید ڈیرے والے،سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی نصراللہ مغل،چیئرمین امن کمیٹی ننکانہ صاحب انور سیال،کیپٹن نعمان ناگرہ،خلیل خان نورزئی ،رضوانہ سندھو،تنزیلہ عمران خان،حاجی نذیر آف ننکانہ،بلال آف ننکانہ،شاہد اسلم قریشی ،عثمان قریشی،ابو ہریرہ ،حزیفہ سلیم،ارسلان اقبال،عبداللہ اقبال،سلیم شاکر،اسامہ اقبال عزیز،ظفربیگ،الیاس مظہرخان،مفتی سیف اللہ خالد نظامی،مفتی عبدالرحمن،چیئرمین یوسی گرین ٹاﺅن علاﺅالدین ،صدیق سرور ،ضمیر مغل ، سید جاوید باسط،شیخ پرویز ،میاں فیاض ایڈووکیٹ اور سیاسی و سماجی رہنماﺅں سمیت رشتہ داروں کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے تقریب کو رونق بخشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں