25

پاکستان علما کونسل تحصیل راوی ٹاون لاہور کےصدر حافظ محمد عمار نقشبندی کی حافظ علامہ طاہر محمود اشرفی سے علماء بورد لاہور میں ملاقات

لاہور ( ٹیوٹرپاکستان میڈیا ) پاکستان علما کونسل تحصیل راوی ٹاون لاہور کےصدر حافظ محمد عمار نقشبندی نے معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان پاکستان علماء کونسل کے چیرمین حافظ علامہ طاہر محمود اشرفی سے علماء بورد لاہور میں ملاقات کی-ملاقات میں پاکستان علماء کونسل تحصیل راوی ٹاون لاہور کے جنرل سیکڑی قاری ایوب صاحب بھی ہمراہ تھے-پاکستان علما کونسل تحصیل راوی ٹاون لاہور کےصدر حافظ محمد عمار نقشبندی نے حافظ علامہ طاہر محمود اشرفی کو کہا ہم اپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اپ کے مشن کو ہر گھر تک فعال کریں گے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں