15

پاکستان T20 ٹیم میں پہلوان زیادہ پلیئرز کم ہیں، عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کاکہنا ہے کہ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پہلوان زیادہ پلیئرز کم ہیں۔
ر عاقب جاوید نے کہاکہ پی ایس ایل میں پرفارم کرنے والوں کو منتخب کر لیا گیا ہے، ٹیم کا کمبی نیشن کیا بنے گا ؟ ایک ایک پوزیشن کے 4 پلیئرز منتخب کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اعظم خان، شرجیل خان، صہیب مقصود کی فٹنس پر سوال ہے،فخر زمان کو کس نمبر پر کھلائیں گے؟ صہیب کہاں کھیلے گا؟

عاقب جاوید نے مخالف ٹیم انگلینڈ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ رن ریٹ کو بنا کر رکھتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں