41

پنجابی ادب کا بڑا نام, درویش صفت شاعر محمد مشتاق المعروف بابا اسحاق جالندھری انتقال کر گئے-

پنجابی ادب کا بڑا نام, درویش صفت شاعر محمد مشتاق المعروف بابا اسحاق جالندھری دنیا فانی سے کوچ کر گئے,,انا للہ و انا الیہ راجعون,, مگر آپ کے الفاظ ہمیشہ زندہ رہیں گے اور بابا جی کا نام زندہ رکھیں گے.
یقیناً جنوبی پنجاب بالعموم اور وہاڑی کا ادبی طبقہ بالخصوص اسحق جالندھری کی کمی کو ہمیشہ محسوس کرے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں