23

پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے چیئرمین ساحل چوہدری شفیق لندن میں انتقال کر گئے

پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے چیئرمین ساحل چوہدری شفیق لندن میں انتقال کر گئے
وہاڑی(شفقت رمضان سے) پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے چیئرمین ساحل چوہدری شفیق النفس انسان ہر کسی سے درد دل رکھنے والے شخص کا اج لندن میں انتقال ہو گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرماکر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں-ط نے کہا کہ یقینا پاکستان اور پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کا بہت بڑا نقصان ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں