38

پنجاب حکومت کے احکامات نظر انداز ، کچھ نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور(ٹیوٹرپاکستان) صوبائی حکومت کے احکامات نظر انداز کرتے ہوئے کچھ نجی تعلیمی ادارے بنا یونیفارم کے کھل گئے، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سببپ ینجاب حکومت نے11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

جو تعلیمی ادارے کھولے جا رہے ہیں ان اداروں میں ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جارہا ہے،
ہمارے زرایع کے مطابو اسکول صبح8 تا 11 بجے تک کھلتےہیں -حکومتی احکامات پر تعلیمی ادارے 18 مارچ سے بند ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں