34

پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی اور عورت فاؤنڈیشن کے مابین ایک معاہدہ” پروموشن آف جینڈر جسٹس ان پاکستان” طے

(لاہور) پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی اور عورت فاؤنڈیشن کے مابین مورخہ 5 اکتوبر کو ایک معاہدہ” پروموشن آف جینڈر جسٹس ان پاکستان” طے پایا۔ اس معاہدے کے تحت عورت فاؤنڈیشن، پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی کے توسط اور معاونت سے خواتین کے حقوق اور انصاف کے حصول و رسانی کے لیے کام کرے گی۔ اور اسکے تحت دو عدد جینڈر ڈیسک ایک لاہور اور دوسرا ملتان میں قائم کیا جائے گا۔ تقریب میں چیئرپرسن PWPA محترمہ کنیز فاطمہ چدھڑ، ڈی جی ارشاد وحید صاحب, سارہ شیراز سپرا، نبیلہ شاہین، وحید احمد ایڈووکیٹ ، جویریہ اے کاشف ایڈووکیٹ، انجم دضا اور دیگر نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں