45

پنجاب: پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری

پنجاب کے وزیرِاعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دے دی۔
اس حوالے سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں مزید10 ہزار 300 کانسٹیبل بھرتی کیئے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بلوچ لیویز میں 378 بھرتیاں ہوں گی، بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی، امن عامہ کی صورتِ حال بہتر بنانے کے لیے ان بھرتیوں کی منظوری دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں